اسلام آباد (بیورورپورٹ)نگراں وزیراعظم کی تقرری کے بعد شہباز شریف نے وزیراعظم ہاوس خالی کردیا،وزیراعظم ہاوس سے اپنا ذاتی سامان لے گئے۔
جانے سے پہلے وزیراعظم ہاوس کے عملے سے الوداعی ملاقات کی،ذرائع کے مطابق شہباز شریف کو اتوار کے روز وزیراعظم ہاوس میں گارڈ آف آنر دیا جائے گا۔
شہباز شریف نے وزیراعظم ہاوس خالی کردیا
















