لاہور(نمائندہ خصوصی )لاہور میں گرد آلود ہوائیں چلنے کے بعد موسلا دھار بارش اور ژالہ باری سے نظام زندگی معطل ہو گیا ،طوفانی بارش کے باعث لیسکو کے 150 سے زائد فیڈرز ٹرپ کرنے سے متعدد علاقے گھنٹوں بجلی سے محروم رہے۔
بارش و ژالہ باری کے باعث لوگ محفوظ مقامات کی تلاش میں نظر آئے،موٹر سائیکل سواروںنے انڈر پاسز ، اورنج لائن ٹرین اور میٹرو بس کے پلوں کے نیچے پناہ لی جس سے ٹریفک کا نظام بری طرح متاثر ہوا ، بارش سے کئی نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہو گیا جس سے شہریوں کو شدید مشکلات درپیش رہیں، راوی روڈ کے علاقے میں سکول کی دیوار گرنے سے 3 افراد زخمی ہو گئے۔
وزیر کو وارننگ،جواب دیا تو منہ چھپانے کے قابل نہیں رہے گا،محسن نقوی
وسائل پر حق تسلیم کریں تو لوگ پہاڑوں سے واپس آجائیں گے،حافظ نعیم الرحمن
بلوچستان،خیبر پختونخوا میں حملے، کانسٹیبل شہید،متعدد افراد زخمی،3 دہشتگرد ہلاک
سکھ یاتریوں کاپاکستان آمد پر پرتپاک استقبال،پھول نچھاور
پی پی گورنرکے آئینی کردار ،وفاق سے رابطوں کو متنازع نہ بنائے،طارق فضل چودھری
امریکہ ،ایران مذاکرات کی کامیابی عالمی معیشت کے مفاد میں ہے، بلاول بھٹو
سکھ یاتریوں کو خوش آمدید،پاکستان پنجاب امن،محبت کی سرزمین ہے،مریم نواز
پاک چین دوستی کا تاریخ ساز سنگ میل ،شین زو24کی کامیاب لانچنگ مشق
حالات ٹھیک ہوتے ہی گورنر راج ختم کر دیا جائے گا،گورنر کے پی
ایران کے بحرین پر حملے،پاکستانی شہری سمیت 2 افراد زخمی
















