آصف درانی افغانستان کیلئے پاکستان کے نمائندہ خصوصی مقرر

اسلام آباد (بیورورپورٹ) آصف درانی کوافغانستان کیلئے پاکستان کانمائندہ خصوصی مقرر کردیا گیا،وزارت خارجہ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔

آصف درانی اس سے قبل افغانستان، ایران اور متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر رہ چکے ہیں۔