صلاح الدین فارغ،معظم جاہ انصاری کمانڈنٹ ایف سی تعینات


اسلام آباد (بیورورپورٹ)صلاح الدین فارغ،معظم جاہ انصاری کو کمانڈنٹ ایف سی تعینات کر دیا گیا،وفاقی حکومت نے پولیس سروس گریڈ 22 کے افسر صلاح الدین کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی۔

نئے کمانڈنٹ ایف سی معظم جاہ انصاری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں او ایس ڈی تعینات تھے۔