لاہور (خبر نگار) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی نے کہا ہے اداروں کی تذلیل سے دشمن کو فائدہ پہنچانے والے مجرموں کااحتساب کریں گے،نگران وزیراعلیٰ نے کہا پنجاب میں کسی کو اداروں و انٹیلی جنس ایجنسیوں کی تذلیل یا دھمکی دینے کی اجازت نہیں دیں گے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں محسن رضا نقوی نے کہا پاکستانی شہریوں کی حیثیت سے اولین ذمہ داری ہے ان عناصر کی مذمت کریں جو پاکستان دشمنوں کو فائدہ پہنچا رہے ہیں،یقین دلاتا ہوں قانون اپنا راستہ اختیار کرے گا اور مجرموں کا قانون کے مطابق احتساب کیا جائے گا۔
وزیر کو وارننگ،جواب دیا تو منہ چھپانے کے قابل نہیں رہے گا،محسن نقوی
وسائل پر حق تسلیم کریں تو لوگ پہاڑوں سے واپس آجائیں گے،حافظ نعیم الرحمن
بلوچستان،خیبر پختونخوا میں حملے، کانسٹیبل شہید،متعدد افراد زخمی،3 دہشتگرد ہلاک
سکھ یاتریوں کاپاکستان آمد پر پرتپاک استقبال،پھول نچھاور
پی پی گورنرکے آئینی کردار ،وفاق سے رابطوں کو متنازع نہ بنائے،طارق فضل چودھری
امریکہ ،ایران مذاکرات کی کامیابی عالمی معیشت کے مفاد میں ہے، بلاول بھٹو
سکھ یاتریوں کو خوش آمدید،پاکستان پنجاب امن،محبت کی سرزمین ہے،مریم نواز
پاک چین دوستی کا تاریخ ساز سنگ میل ،شین زو24کی کامیاب لانچنگ مشق
حالات ٹھیک ہوتے ہی گورنر راج ختم کر دیا جائے گا،گورنر کے پی
ایران کے بحرین پر حملے،پاکستانی شہری سمیت 2 افراد زخمی
















