اسلام آباد (بیورورپورٹ)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہاہے ایران کےساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں،تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے پاکستان میں ایرانی سفیر علی حسینی نے الوداعی ملاقات کی،وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایرانی سفیر کی مدت ملازمت کو سراہتے ہوئے الوداع کہا اور مستقبل کی ذمہ داریوں کیلئے عوام ،حکومت کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
اسحاق ڈار نے کہا پاکستان ایران کےساتھ برادرانہ تعلقات کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، دونوں ممالک کے درمیان قدیم، مشترکہ مذہبی اور ثقافت پر مبنی گہرے دوستانہ تعلقات ہیں۔
اس موقع پر ایرانی سفیر علی حسینی نے کہادونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون کو بڑھایا جانا چاہیے۔
انتخابی اصلاحات کیلئے برابری کی نمائندگی دی جائے: بیرسٹر گوہر علی خان
نیتن یاہو کا ایران پر جلد حملے کیلئے ٹرمپ پر مسلسل دباﺅ
پاکستان کے پاس دہشت گردی کے شواہد ہیں، مصدق ملک کا بھارتی میڈیا کو جواب
9 ماہ میں پیٹرولیم لیوی کی مد میں 1126 ارب روپے وصول
وزیر کو وارننگ،جواب دیا تو منہ چھپانے کے قابل نہیں رہے گا،محسن نقوی
وسائل پر حق تسلیم کریں تو لوگ پہاڑوں سے واپس آجائیں گے،حافظ نعیم الرحمن
بلوچستان،خیبر پختونخوا میں حملے، کانسٹیبل شہید،متعدد افراد زخمی،3 دہشتگرد ہلاک
سکھ یاتریوں کاپاکستان آمد پر پرتپاک استقبال،پھول نچھاور
پی پی گورنرکے آئینی کردار ،وفاق سے رابطوں کو متنازع نہ بنائے،طارق فضل چودھری
امریکہ ،ایران مذاکرات کی کامیابی عالمی معیشت کے مفاد میں ہے، بلاول بھٹو

















