لاہور(خبر نگار)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہاہے کسی کو غیر قانونی کام کی اجازت نہیں دی جائے گی،تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی صدرپرویزالٰہی کے گھر پرپولیس کی کارروائی پرنگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اپنی ٹوئٹ میں کہاچودھری شجاعت کے گھرپردھاوا بولنا افسوسناک ہے،کسی کو غیر قانونی کام کی اجازت نہیں دی جائےگی۔
آپریشن کے دوران چودھری سالک زخمی ہوگئے،وزیراعلیٰ نے کہامدینہ میں تمام تفصیلات حاصل کررہا ہوں،قانون کواپنا راستہ اختیار کرنا چاہیے۔
کسی کو غیر قانونی کام کی اجازت نہیں دینگے،محسن نقوی
















