آڈیو لیک میں آواز بیٹے کی ہے،ثاقب نثار نے تصدیق کردی

اسلام آباد(بیورورپورٹ)سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے آڈیو لیک میں آواز بیٹے کی ہونے کی تصدیق کردی، ثاقب نثار نے کہاآڈیو کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیااگر ٹکٹ کےلئے کسی کی سفارش کر دی تو کسی کو کیا مسئلہ ہے؟۔

ثاقب نثار نے مزید کہا پرائیویٹ شخص ہوں کسی کیلئے بھی سفارش کر سکتا ہوں، سفارش سے کسی کا نقصان ہوا ہے تو بتائیں۔