بات چیت دہشتگردوں نہیں،سیاسی جماعتوں سے ہوتی ہے،مریم نواز

جدہ (نمائندہ خصوصی) سینئر نائب صدر ن لیگ مریم نواز نے کہاہے بات چیت دہشتگردوں نہیں،سیاسی جماعتوں سے ہوتی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے کہابات یاد رکھیں مذاکرات یا بات چیت سیاسی جماعتوں سے ہوتی ہے، دہشت گردوں اور فتنہ پھیلانے والوں سے نہیں۔