اسلام آباد(بیورورپورٹ)نورمقدم قتل کیس میں مجرم ظاہر جعفر نے سزائے موت کےخلاف سپریم کورٹ میںاپیل کردی،ظاہر جعفر نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کےخلاف سپریم کورٹ میں دائر اپیل میں درخواست کی ٹرائل ،ہائیکورٹ نے شواہد کا درست جائزہ نہیں لیا۔
غلطیوں سے بھرپور ایف آئی آر پر سزا دینا انصاف کے اصولوں کے منافی ہے جن شواہد کو پذیرائی دی گئی وہ قانون شہادت کے مطابق قابل قبول نہیں۔
نورمقدم قتل، ظاہر جعفر نے سزائے موت کےخلاف اپیل دائر کردی
















