ریلوے ٹریک پر دھماکہ، جعفر ایکسپریس بال بال بچ گئی

کوئٹہ (بیورورپورٹ)ریلوے ٹریک پر دھماکہ، جعفر ایکسپریس بال بال بچ گئی،تفصیلات کے مطابق بولان کے علاقے مشکاف ریلوے سٹیشن کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے سے لاہور جانےوالی جعفر ایکسپریس بال بال بچ گئی۔

پولیس کے مطابق دھماکے سے ریلوے ٹریک کو نقصان پہنچا ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،پولیس نے پورے علاقے کو گھیرے میں لےکر سرچ آپریشن شرو ع کردیا۔