اسلام آباد(بیورورپورٹ)وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو ناقابل عمل قراردےدیا،تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد وزیراعظم کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ہواجس میں کابینہ نے انتخابات کیس پر سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کردیا۔
سیکرٹری اور تمام سرکاری افسر اجلاس سے باہر چلے گئے،شرکا نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہاہےفیصلہ ناقابل عمل ہے۔
وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو ناقابل عمل قراردےدیا

















