لاہور ، رمضان کے پیش نظر ریسٹورنٹس کی اوقات کار میں تبدیلی کی اجازت
لاہور (مشرق نیوز)لاہور ہائی کورٹ میں سموگ تدارک کیس کی سماعت ہوئی ،لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہدکریم نے کیس پر سماعت کی،سماعت کے دوران عدالت نے رمضان کے پیش نظر لاہور میں ریسٹورنٹس کے اوقات کار میں تبدیلی کی اجازت دی گئی،سماعت کے دوران عدالت نے حکام کو دریا میں گندا پانی چھوڑنے والوں کے خلاف سخت کاراوائی کاحکم دیا
















