سیکرٹری پنجاب اسمبلی خان بھٹی کی2مقدمات میں ضمانت منظور

لاہور(کورٹ رپورٹر)سیکرٹری پنجاب اسمبلی خان بھٹی کی2مقدمات میں ضمانت منظور،تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج سریاب نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی دور کے سیکرٹری پنجاب اسمبلی اور سکیورٹی افسر کی ضمانت منظور کرلی،خان بھٹی اور ڈائریکٹر سکیورٹی فیصل کی 2 مقدمات میں ضمانت 2 لاکھ اورایک لاکھ کے مچلکوں کے عوض منظور کی گئی ۔