اسلام آباد (بیورورپورٹ)پاکستان ہنگیرین وظائف حاصل کرنیوالا بڑا ملک بن گیا،تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنی ٹوئٹ میں کہاہے پاکستان ہنگیرین وظائف حاصل کرنے والا بڑا ملک بن گیا،ہنگری نے پاکستانی طلبہ کیلئے تعلیمی وظائف کی تعداد 200 سے بڑھا کر 400 کر دی،ہنگری کیساتھ تعلیم، کھیل اور سفارتی اکادمیوں کے مابین تعاون کی یادداشتوں پر دستخط کیے۔
پاکستان ہنگیرین وظائف حاصل کرنے والا بڑا ملک بن گیا
















