مظفرآباد:(لیڈرنیوز)امریکی رکن کانگریس الہان عمرکادورہ آزادکشمیر‘الہان عمرنے صدرآزادکشمیرسے ملاقات کے بعدمیڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دورہ آزادکشمیرکامقصدزمینی حقائق کوزیادہ بہتراندازسے سمجھناہے،مسلمانوں کیخلاف مودی کی پالیسیوں کوبغوردیکھ رہے ہیں،مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم پرگفتگوہونی چاہیئے،مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کے حوالے سے بات ہوگی۔
امریکی رکن کانگریس الہان عمرکادورہ آزادکشمیر
















