وفاقی حکومت نے 2 افسران کو تبدیل کردیا

لاہور:(لیڈر نیوز)وفاقی حکومت نے 2 افسران کو تبدیل کردیا‘ایڈیشنل ڈی جی سائبرکرائم ایف آئی اے بابربخت قریشی کا تبادلہ‘بابربخت قریشی کواسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کاحکم‘ایڈیشنل سیکرٹری فوڈسکیورٹی طاہرخورشیدکوعہدے سے ہٹادیاگیا‘طاہرخورشیدکاتبادلہ کرکے وفاقی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کاحکم ۔