اسلام آباد:(لیڈر نیوز) قومی اسمبلی کے آج کے اجلاس کا 27 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا جس میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد بھی شامل ہے۔8 مارچ کو وزیراعظم عمران خان کے خلاف متحدہ اپوزیشن کی جانب سے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائی گئی تحریک عدم اعتماد کے بعد ملکی سیاست میں کھلبلی مچ گئی ہے۔ چلا گیا ہےقومی اسمبلی کا ایجنڈا 27 نکات پر مشتمل ہے جس میں وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد سرفہرست ہے۔خیال رہے کہ اس سے قبل اسپیکر اسد قیصر نے تحریک عدم اعتماد پر کوئی کارروائی کیے بغیر قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام 4 بجے تک ملتوی کردیا تھا۔
قومی اسمبلی کاآج اجلاس ‘27 نکاتی ایجنڈا جاری

















