وزیراعظم اور اسد عمرکو الیکشن کمیشن کی کارروائی پرسٹے آرڈرنہ مل سکا

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے وزیراعظم اور اسد عمر کی انتخابی مہم پر پابندی کے خلاف درخواست پر تین صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم اور اسد عمرکو الیکشن کمیشن کی کارروائی پرسٹے آرڈرنہ مل سکا جب کہ دوسری جانب ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو 28 مارچ تک جواب طلب کرتے ہوئے کانوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔