اوآئی سی وزرائے خارجہ کونسل کا آفیشل ترانہ لانچ

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)اوآئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے آفیشل گانے کی لانچنگ تقریب‘ترانے کاتھیم"اللہ کی رسی کومضبوطی سے تھامےرکھواورتفرقے میں نہ پڑو"ہے ‘فوادچودھری نے کہا کہ اوآئی سی کاآفیشل ترانہ لانچ کیاجارہاہے،دنیامیں ٹیکنالوجی بہت جدت اختیارکرچکی ہے۔