اسلام آباد:(لیڈر نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شہزاد اکبر کا مشیر احتساب کے عہدے سے استعفیٰ منظور کر لیا۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے شہزاد اکبر کو ڈی نوٹیفائی کر دیا۔ شہزاد اکبر کا بطور مشیر داخلہ و احتساب 24 جنوری سے استعفیٰ منظور کر لیا گیا تھا، صدر کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویڑن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
#President Dr. Arif Alvi has accepted the resignation of Shehzad Akbar as Accountability Advisor
















