لاہور:(لیڈر نیوز)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی امور علامہ حافظ طاہر محموداشرفی نے کہا ہے کہ مدینہ کی ریاست بنانے کیلئے عدل وانصاف کواپناناہوگا،امت مسلمہ کونبی کریمﷺ کے دیئے ہوئے نظام پرچلناہوگا، امیدہے نئے چیف جسٹس عدل کے نظام میں بہتری لائیں گے،حکومت قوانین میں اصلاحات لارہی ہے۔
مدینہ کی ریاست بنانے کیلئے عدل وانصاف کواپنانا ہوگا ‘ طاہر اشرفی
















