اسلام آباد:(لیڈرنیوز)انسانی ہمدردی کےتحت 20بھارتی ماہی گیروں کی واپسی کامعاملہ ‘رہاہونے والے 20ماہی گیرواہگہ سےبھارت روانہ،ترجمان دفترخارجہ کے مطابق بھارتی ماہی گیرسزامکمل ہونےپررہاکیےگئے‘قیدیوں کامعاملہ انسانی نوعیت کاہے،امیدہےبھارت اسی جذبےکامظاہرہ کرےگا۔
رہاہونے والے 20ماہی گیرواہگہ سےبھارت روانہ
















