انارکلی بم دھماکا کیس میں اہم پیشرفت‘2مبینہ سہولت کارگرفتار

لاہور : (لیڈرنیوز)انارکلی بم دھماکا کیس میں اہم پیشرفت‘سکیورٹی اداروں نے مبینہ سہولت کاروں کوحراست میں لے لیا‘2مبینہ سہولت کاروں کوآج صبح حراست میں لیا گیا‘مبینہ سہولت کارنامعلوم مقام پرمنتقل کرکے پوچھ گچھ جاری ہے