قومی سلامتی پالیسی کااجراءاہم سنگ میل ہے‘ترجمان پاک فوج

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل بابرافتخارنے ٹویٹ میں کہا کہ قومی سلامتی پالیسی کااجراءاہم سنگ میل ہے،پاکستان کی قومی سلامتی مضبوط بنانے میں پالیسی انتہائی اہم ہے،جامع فریم ورک،قومی سلامتی کے پہلوو¿ں پرباہمی روابط کوتسلیم کرتی ہے،قومی سلامتی پالیسی ابھرتے چیلنجزسے نمٹنے کیلئے ناگزیرہے،حکومت نے عالمی صورتحال دیکھتے ہوئے پالیسی تشکیل دی۔