سپریم کورٹ:16ہزار ملازمین ازخوڈنوٹس کے تحت بحال

اسلام آباد: (لیڈرنیوز) سپریم کورٹ نے از خود نوٹس کے تحت 16 ہزار ملازمین کو بحال کر دیا۔ عدالت نے کہا کہ ملازمین کو از خود نوٹس کے تحت بحال کیا جا رہا ہے۔جسٹس عمر عطا بندیال نے 16 ہزار ملازمین کی برطرفی کے کیس کا فیصلہ سنایا۔ عدالت نے چار ایک کے تناسب سے فیصلہ سنایا۔