سیالکوٹ واقعہ‘ملوث افرادکوقرارواقعی سزادی جائےگی‘ علمائ

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل قبلہ ایاز نے کہا کہ علمانے یہاں آکرواقعہ کی مذمت کی،سیالکوٹ واقعہ پراظہارہمدردی کیلئے آئے ہیں،ملک عدنان کیلئے تمغہ شجاعت کااعلان خوش آئندہے،سری لنکن عوام کےساتھ اظہاریکجہتی کرتے ہیں، سری لنکن ہائی کمشنرکے تاثرات حوصلہ افزاہیں،حامدرضاکاظمی نے کہا کہ سیالکوٹ واقعہ غیرانسانی عمل تھاجس کی مذمت کرتے ہیں،مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ واقعہ میں ملوث افرادکوقرارواقعی سزادی جائےگی،سری لنکن عوام کے غم میں برابرکے شریک ہیں،سری لنکاہمارابرادرملک ہے،ملزمان کوسخت سے سخت سزادلائیں گے،متاثرہ فیملی کومناسب معاوضہ اداکیاجائے،سیالکوٹ واقعہ نے قوم کوہلاکررکھ دیا۔


#Sialkot incident: Those involved will be punished #Qibla Ayaz #Mufti Taqi Usmani