پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ‘سکروٹنی کمیٹی نے رپورٹ جمع کرادی

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کی تحقیقات کامعاملہ‘اسکروٹنی کمیٹی نے اپنی رپورٹ الیکشن کمیشن کوجمع کرادی‘اسکروٹنی کمیٹی نے رپورٹ میں اپنی سفارشات الیکشن کمیشن کوپیش کردیں ‘الیکشن کمیشن اوپن سماعت میں رپورٹ فریقین کے سامنے رکھے گا ‘اسکروٹنی کمیٹی نے 2018میں پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کی تحقیقات کاآغازکیاتھا ۔


#Pakistan #PTI #PTI Prohibited Funding #scrutiny committee has submitted its report to the Election Commission of Pakistan