لاہور:(لیڈرنیوز)محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق ٹی ایل پی کے مزید 487 افرادکے نام فورتھ شیڈول فہرست سے خارج‘سعدرضوی کانام بھی فورتھ شیڈول فہرست سے خارج،اب تک 577 افرادکے نام فورتھ شیڈول کی فہرست سے نکالے گئے۔
#Saad Rizvi's name dropped from Fourth Schedule list
















