لاہور:(لیڈرنیوز)نوازشریف کی جائیدادنیلامی کامعاملہ‘کینٹ،ٹاو¿ن ہال سمیت دیگرمقامات پراشتہارآویزاں‘نوازشریف کی جائیداد135اپرمال کی نیلامی19نومبرکوہوگی‘اسسٹنٹ کمشنرکینٹ ذیشان رانجھاکے آفس میں نیلامی ہوگی‘احتساب عدالت نمبر3 کے حکم کےمطابق نیلامی ہوگی ۔
#Nawaz Sharif property auction will be held on November 19
















