اسلام آباد:(لیڈرنیوز)این سی اوسی کااجلاس،کوروناکی موجودہ صورتحال کاجائزہ لیاگیا‘ انسدادکوروناویکسین لگانے اورمستقبل کے لائحہ عمل پرغور کیاگیا‘ این سی اوسی کے مطابق آج ملک میں رپورٹ مثبت کیسزکی تعداد 449 ہے، ملک میں مثبت کیسزکی شرح 1.07 فیصدہے، ایک روزمیں کورونا کے باعث 9 اموات ہوئیں،ملک میں 1235 مریض انتہائی نگہداشت میں ہیں۔
این سی اوسی کااجلاس،کوروناکی موجودہ صورتحال کا جائزہ

















