اسلام آباد: (لیڈرنیوز)ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے اپنی ہفتہ وار اور آخری پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ منصوراحمدخان کی طالبان رہنماو¿ں،حامدکرزئی اورعبداللہ عبداللہ سے ملاقات کی ،افغانستان میں پرامن انتقال اقتدارکے حامی ہیں،پاکستان میں40 لاکھ افغان مہاجرین قیام پذیر ہیں،افغانستان میں امن واستحکام چاہتے ہیں،افغانستان میں پاکستان کا سفارتخانہ کھلا ہے ،افغانستان کی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال نہیں ہونی چاہیے،افغانستان کی سرزمین استعمال کرنے پر ٹی ٹی پی کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے،افغان وفد نے پاکستان کا دورہ کیا،افغان وفد نے وزیراعظم سے ملاقات کی ،افغان وفد سے ملاقات میں افغانستان کی صورتحال پرتبادلہ خیال ہوا۔
#action should be taken against TTP for using Afghan territory #leadernews #Taliban leaders

















