اسلام آباد: (لیڈر نیوز) شہدائے کربلا کی یاد میں ملک کے چھوٹے اور بڑے شہروں میں شبیہ ذوالجناح کے جلوس برآمد ہوئے۔ لاہور کا مرکزی جلوس گامے شاہ پہنچ کر اختتام پذیر ہوگا۔ کراچی میں مرکزی جلوس نشتر پارک سے نکلے گا ، سخت حفاظتی انتظامات ، راستوں پر موبائل فون سروس معطل رہے گی۔
ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں شبیہ ذوالجناح کے جلوس برآمد
















