پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی:(لیڈرنیوز)پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ، ڈی جی آئی ایس پی آرکے مطابق تجربے کا مقصد آرمی اسٹریٹجک کمانڈ فورس کی آپریشنل تیاریوں کو یقینی بنانا تھا،غزنوی میزائل زمین سے زمین تک ہدف کونشانہ بنا سکتا ہے،تجربے کے دوران میزائل کے تکنیکی پیرامیٹرزکو جانچا گیا۔بیلسٹک میزائل کے کامیاب تجربہ پر وزیراعظم،چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے سائنسدانوں،انجینئرزکومبارکباد دی۔


#Pakistan's successful test of Ghaznavi ballistic missile #leadernews #DG ISPR #Ghaznavi missile #technical parameters of the missile were tested