جنوبی وزیرستان:جنوبی وزیرستان کے علاقے کنی گرام میں چیک پوسٹ کے قریب بارودی سرنگ کادھماکا ‘آئی ایس پی آرکے مطابق بارودی سرنگ دھماکے میں لانس نائیک وقاص احمدشہیدہوگئے‘سکیورٹی فورسزنے علاقے کامحاصرہ کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا‘ٓئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ بہادرجوانوں کی قربانیاں اس عزم کوتقویت دیتی ہیں،پاک فوج دہشت گردی کے خاتمے کےلئے پرعزم ہے۔
#South Waziristan #mine blast #landmine blast #ISPR #Pakistan Army #terrorism #Pakistan
















