10جولائی کے بعدامتحانات شروع کرینگے‘شفقت محمود

وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کا صوبائی وزرائے تعلیم کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہناتھا کہ 10جولائی کے بعدامتحانات شروع کریں گے،نویں اوردسویں کاامتحان 4مضامین میں لیاجائےگا،نویں،دسویں کاامتحان ان مضامین میں لیاجائےگاجن کابچوں نے انتخاب کیا،بورڈسے امتحان کے دوران وقفہ رکھنے کاکہاہے، آج کے اجلاس میں تمام صوبائی وزرائے تعلیم شریک تھے،شفقت محمود کاکہناتھا کہ دباﺅپہلے برداشت کیا نہ آئندہ کریں گے۔


#Federal Minister for Education #Shafqat Mahmood #examinations #ninth and tenth #provincial education ministers #Pakistan