لاہور: (اپنے رپورٹر سے)بسنت 12، 13اور 14مارچ کو ہو گی،پنجاب کابینہ نے تاریخ تبدیلی کی منظوری دیدی۔
نئی تاریخوں کی سمری پہلے ڈپٹی کمشنر لاہور نے محکمہ داخلہ کو بھجوائی ،بعد میں محکمہ داخلہ نے منظوری کےلئے صوبائی کابینہ کو ارسال کیا، کابینہ کی منظوری کے بعد نئی تاریخوں کا باقاعدہ فیصلہ کیا گیا۔
بسنت 12، 13اور 14مارچ کو ہو گی،تاریخ تبدیل



















