نئی تاریخ رقم ،پاکستان نے 3ماہ میں آئی ٹی برآمدات سے 125 ارب ڈالر کما لئے

کراچی:(بیورورپورٹ)نئی تاریخ رقم ،پاکستان نے 3ماہ میں آئی ٹی برآمدات سے 125 ارب ڈالر کما لئے،سٹیٹ بینک نے انفارمیشن ٹیکنالوجی برآمدات کا ماہانہ و سہ ماہی ڈیٹا جاری کر دیا۔

ڈیٹا کے مطابق ستمبرمیں ملکی آئی ٹی برآمدات کی مالیت ساڑھے 43 کروڑ ڈالر رہی،ماہانہ 10 ،سالانہ 18 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا،مالی سال 2027 کے پہلے 3 ماہ آئی ٹی برآمدات کا حجم ایک ارب 24 کروڑ 60 لاکھ ڈالر رہا،رواں مالی سال جولائی تا ستمبرآئی ٹی برآمدات سالانہ 18 فیصد بڑھیں،آئی ٹی ایک ارب ڈالر سے ٹریڈ بیلنس سرپلس رہنے والا واحد شعبہ ہے، مجموعی سروسز ایکسپورٹ میں حصہ 46 فیصد تک پہنچ گیا۔