واشنگٹن:(بیورورپورٹ)صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے امریکہ وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہیں کرےگا۔
اپنے بیان میں ٹرمپ نے کہاایران معاشی و فوجی لحاظ سے انتہائی خراب حالت میں ہے،مفید و نتیجہ خیز مذاکرات ہورہے ہیں،ناکہ بندی مکمل طور پر برقرار رہے گی، آبنائے ہرمز سے مزید 2 کروڑ 20 لاکھ بیرل تیل گزرا، ایک بیرل بھی ایران یا ایران کیلئے نہیں تھا،ایران کے پاس کسی صورت جوہری ہتھیار نہیں ہوگا۔
وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہیں کرینگے،صدر ڈونلڈ ٹرمپ



















