اسلام آباد:(بیورورپورٹ)آئی ایف چیف کرسٹالینا جارجیوا نے خبردار کیاہے مصنوعی ذہانت کا عالمی بوم معاشی عدم مساوات کو مزید بڑھا ئے گا۔
کرسٹالینا جارجیوا نے کہااے آئی بوم دنیا کی معیشتوں کو آگے بڑھارہا،مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں شامل نہ ہونےوالے ممالک پیچھے رہ سکتے ہیں،بھاری قرضوں کے شکار ترقی یافتہ ممالک میں فیصلہ کن اقدامات کے فقدان پر تشویش ہے،سرکاری مالیات کو بہتر بنانے کےلئے انتہائی سخت پالیسی فیصلے کرنا ہوں گے۔
اے آئی بوم سے معاشی عدم مساوات بڑھے گا، آئی ایم ایف



















