اسلام آباد:(بیورورپورٹ)قائمہ کمیٹی اجلاس میں عابد شیر علی،ایمل ولی الجھ پڑے،نوک جھونک ،تلخ کلامی،اراکین نے بیچ بچاو کرایا۔
ثمینہ ممتاز زہری کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں گوجرانوالہ میں آدھی تنخواہ ملنے پر سینیٹری ورکر کی خودکشی کا معاملہ زیرغور آیا، ڈی جی ستھرا پنجاب ،گوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی سی ای او اراکین کو مطمئن نہ کرسکے۔
کمیٹی اراکین کی جانب سے سوالات پر سینیٹرعابد شیر علی نے مداخلت کرتے ہوئے ایمل ولی کو کہا آپ ایس ایچ او نہیں ،میری بات بھی سنیں، ایمل ولی نے کہا آپ کون ہوتے ہیں مجھے روکنے والے،عابد شیر علی نے کہا مجھے فرق نہیں پڑتا، میں کوئی غلط بات نہیں کررہا، آپ طریقے سے بات کریں،ایمل ولی نے جواب دیتے ہوئے کہا وہ طریقے سے بات کررہے ہیں، آپ بھی طریقے سے بات کریں۔
مولانا کے بغیر کے پی حکومت بنی اور چلے گی بھی:فیصل کریم کنڈی
خیبرپختونخوا میں معدنیات لائسنس پی ٹی آئی ادوار میں زیادہ دیئے گئے: خواجہ آصف
ملکی سلامتی پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا: جنرل سید عامر رضا
سابق کپتان مصباح الحق نیپال پریمیئر لیگ سے منسلک
چاغی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشت گرد جہنم واصل
سعودیہ کو حوثیوں کیخلاف اسرائیلی مدد کی پیشکش قبول کرنی چاہئے: صدر ٹرمپ
اسمبلیاں چھوڑنے کا آپشن موجود ،شفاف انتخابات کرائے جائیں،اپوزیشن
نئی تاریخ رقم ،پاکستان نے 3ماہ میں آئی ٹی برآمدات سے 125 ارب ڈالر کما لئے
گورنر راج میں حصہ نہ ملنے پر سیاسی جماعت کے سربراہ شدید ناراض ہیں،وزیر داخلہ
لانگ مارچ روکدیا گیا،چیزیں اب واپس ہونی چاہئیں،بیرسٹرگوہر



















