اسلام آباد:( ) این سی سی آئی اے نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کو بریفنگ دیتے ہوئے انکشاف کیا ایک چھاپے کے دوران ملزمان کے قبضے سے 6 لاکھ شہریوں کے فنگر پرنٹس اور بائیومیٹرک ڈیٹا برآمد ہوا۔
قائمہ کمیٹی کو بتایا گیا فیصل آباد سے گرفتار شخص کے قبضے سے 195 ایکٹو موبائل سمز، 16 سمارٹ فونز اور مختلف بینکوں کے 81 اے ٹی ایم کارڈز بھی برآمد کیے گئے۔
ساہیوال میں 100 بیڈ کے جدید کینسر ہسپتال کی تعمیر کا فیصلہ
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لائیو سٹاک کارڈ فیز 2 کا افتتاح کر دیا
صاحبزادہ فرحان نے بھارتی بیٹر ابھیشیک شرما کا ریکارڈ توڑ دیا
میاں بیوی کے جھگڑے سوشل میڈیا پر لانا غلط ہے، منیب بٹ
بلوچستان کے ضلع واشک میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی
قومی اسمبلی میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کی توثیق کیلئے قرارداد پیش
پاکستان کو اکتوبر میں ایل این جی کا پہلا کارگو موصول
امریکی صدر ٹرمپ کی تہران کو پھر فوجی کارروائی کی نئی دھمکی
بلاول بھٹو کی حکومت کو اپوزیشن سے دوبارہ مذاکرات کی تجویز
پاکستان سعودی عرب کے دفاع کیلئے شانہ بشانہ کھڑا ہے،وزیراعظم شہبازشریف



















