اسلام آباد:(بیورورپورٹ) صدر آصف زرداری سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی لندن میں اہم ملاقات ،متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق ون آن ون بات چیت تقریباً ایک گھنٹے تک جاری رہی ،محسن نقوی نے صدر آصف زرداری کو اہم پیغام پہنچایا،صدر زرداری نے مختلف قومی معاملات بالخصوص نئے صوبوں کی بحث میں اپنے موقف پر قائم رہنے کا پیغام دیتے ہوئے کہاقومی مفاد میں تمام فریقوں کو مل کر آگے بڑھنا ہوگا۔
صدر زرداری سے محسن نقوی کی لندن میں ملاقات، اہم پیغام پہنچایا



















