گلگت:( ) گلگت سے یاسین جانے والی گاڑی دریا میں جاگری، 10 مسافر جاں بحق، 3 زخمی ہو گئے، حادثے کے بعد جاں بحق و زخمی مسافروں کو مقامی رضاکاروں اور ریسکیو ٹیموں نے باہر نکالا۔
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا، جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی تعزیت کی۔
گلگت سے یاسین جانے والی گاڑی دریا میں جاگری، 10 مسافر جاں بحق، 3 زخمی
















