کیلیفورنیا :(مشرق نیوز)چینی جاسوس سے تعلقات کا سکینڈل، امریکی ٹیکنالوجی کمپنی اینوڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ مستعفی ہوگئے۔
کمپنی نے اعلان کیا نئے سی ای او کی تقرری تک چیف فنانشل افسر کولیٹ کریس عبوری سی ای او کی ذمہ داریاں سنبھالیں گی ،سائےنوپسس کے سابق سی ای او اور بورڈ ممبر ہاروی جونز کو کمپنی کا پہلا باقاعدہ بورڈ چیئرمین مقرر کردیا گیا ،اینوڈیا کے شریک بانی جینسن ہوانگ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز سے بھی الگ ہوجائیں گے۔
چینی جاسوس سے تعلقات کا سکینڈل، امریکی کمپنی اینوڈیا کے سی ای او مستعفی
















