اسلام آباد:(بیورورپورٹ)وزیر د اخلہ محسن نقوی نے کہاہے اسلام آباد ماڈل جیل تیار ،جلد تمام قیدیوں کو منتقل کردینگے،ہر چیز بہترین ، مثالی ہوگی، وزیراعظم چند دن میں جیل کا افتتاح کریں گے، افتتاح ہوتے ہی جیل کوآباد کردیا جائے گا۔
صحافی نے سوال کیا کیا عمران خان بھی جیل میں منتقل ہوں گے؟ ،محسن نقوی نے کہا اسلام آباد کے قیدی منتقل کریں گے، 3،4ہزار قیدی با آسانی آجائیں گے،ماڈل جیل بنائیں گے ،سیکورٹی نظام ہر طرح سے سخت رکھا جائے گا،جیل میں رہنے والا قیدی اچھا انسان بن کر نکلے گا دعویٰ نہیں کرسکتا۔
الحمرا کمیٹی ،ویٹنگ روم اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر آفس کی تزئین و آرائش مکمل
کیش لیس معیشت ترجیح،100فیصد ڈیجیٹل ادائیگیوں کیلئے ٹائم لائن مقرر کیاجائے،وزیراعظم
وفاق محاذ آرائی کی بجائے تمام سٹیک ہولڈرز کےساتھ بات چیت کرے،بلاول
سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کیلئے سرگرمیاں 20 سال بعد بحال ہونے کے قریب
پی ٹی اے کی درخواست پر ایک لاکھ 76ہزار واٹس ایپ اکاﺅنٹس بند
آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے کرایوں میں 5 فیصد کمی کردی
بلوچستان کے حالات دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے، جسٹس جمال مندول خیل
سپریم کورٹ نے ملزم کی ضمانت منسوخی کے8 اصول طے کر دیئے
ٹرمپ انتظامیہ سے پہلا استعفیٰ،اسسٹنٹ اٹارنی جنرل نے عہدہ چھوڑ دیا
میزائل تیار،نئی جنگ کی صورت میں یورپ پر حملہ ہوگا،ایران کی د ھمکی


















