پشاور:(بیورورپورٹ)پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں دہشتگردی کاخطرہ،فتنہ الخوارج کی چند تشکیلوں کے دہشتگرد بھیس بد ل کرقافلوں میں گھس چکے ، دہشتگرد مختلف جگہوں پر اکھٹے ہجوم کی آڑ میں دہشتگرد کارروائیاں کر سکتے ہیں۔
ذرائع کے مطابق زیادہ ہجوم والی جگہوں ،ڈیوٹی پر مامور قانون نافذ کرنےوالے اداروں کے اہلکار دہشت گردوں کا نشانہ ہو سکتے ، انتشار پھیلانے کےلئے سیاسی اجتماعات کو بھی نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔
پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں دہشتگردی کاخطرہ



















