اسلام آباد: (بیورورپورٹ)سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ کو گرفتاری کے بعد رہا کردیا گیا۔
اپنے بیان میں سلمان اکرم راجہ نے کہا متعدد دوستوں کے ہمراہ4گھنٹے حبس بے جا میں رکھنے کے بعد چھوڑا گیا،حراست میں رکھنے کا مقصد صرف اعجاز ستی مرحوم کے جنازے میں شرکت سے روکنا تھا، انسانی حقوق بے معنی، عوام کے خوف نے فیصلہ سازوں سے عقل و فہم چھین لیا،نیک تمناوں کا اظہار کرنے والے دوستوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ گرفتاری کے بعد رہا

















