مودی کو کو بڑا دھچکا،متعدد عالمی کمپنیوں نے بھارت میں سرمایہ کاری صفر کردی

نئی دہلی: (مشرق نیوز )بھارت کو بڑا دھچکا،متعدد عالمی کمپنیوں نے سرمایہ کاری صفر کردی۔

عالمی جریدے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی سٹاک مارکیٹ میں عالمی سرمایہ کاری 17سال کی کم ترین سطح پر آگئی،عالمی کمپنیاں مصنوعی ذہانت کے شعبے میں مواقع کی کمی اور کم منافع کے باعث بھارتی مارکیٹ سے تیزی سے سرمایہ نکال رہی ہیں، بھارت اب ایشیا میں سرمایہ کاروں کی سب سے کم پسندیدہ مارکیٹ بن چکا۔