کراچی:(بیورورپورٹ) گورنر سندھ نہال ہاشمی نے کہا ہے پوری دنیا میں پٹرول مہنگا ،پاکستان میں سستا ہے۔
گورنر ہاﺅس کے ملازمین کےلئے آگاہی و تشخیصی آئی کیمپ کے افتتاح پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نہال ہاشمی نے کہا گورنر ہاوس کے تمام ملازمین کی آنکھوں کا مکمل معائنہ ہوگا، امراض چشم میں مبتلا ملازمین کو سہولت ملے گی،احتجاج سب کا حق ہے لیکن کسی کو تکلیف نہ ہو، انگلینڈ میں 20 سے 30 لاکھ لوگ پرامن احتجاج ریکارڈ کرا کر گھر چلے جاتے ہیں، جماعت اسلامی کو اپنا احتجاج دیکھ کر کرنا چاہیے،پارلیمنٹ میں جا کر احتجاج کریں۔
گورنر سندھ نے کہاشہباز حکومت کبھی نہیں چاہتی عوام کو تکلیف ہو،موجودہ حالات میں تمام ممالک مجبور ہیں،کوشش ہے عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دیا جائے،حکومت نے سب کو ساتھ لےکر چلنا ،اپنے عوام کےلئے ہمیشہ کھڑے ہیں۔
پنجاب ، سی ٹی ڈی کے 158 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 23 دہشت گرد گرفتار
پی ایم ڈی سی نے پانچ سالہ بی ڈی ایس پروگرام کا نفاذ موخر کردیا
ڈوپنگ ایشو، قومی ریسلر انعام بٹ کو بڑا ریلیف مل گیا
ہانیہ عامر اور عاصم اظہر پھر ایک ساتھ؟ مداحوں کی توجہ حاصل کر لی
وزیر اعظم ریلیف سکیم، 5 لیٹر سے کم پٹرول ڈلوانے پر بھی ریلیف
حوثی ملیشیا بحیرہ احمر میں اشتعال انگیز کارروائیاں بند کرے: پاکستان
جدہ میں سعوی اتحاد کا اجلاس، بحیرہ احمر اور باب المندب میں بحری سکیورٹی پر غور
پاکستان سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، سعودی عرب کردار ادا کرے: افغان طالبان
نئے صوبوں کے کچھ مخالفین پاکستان کو نہیں مانتے، باقی مفاد پرست ہیں، مصطفی کمال
کوہاٹ کلیئرنس آپریشن مکمل، تمام دہشت گرد ہلاک، پنجگور، چاغی میں بھی 11 خوارجی جہنم واصل

















